پوسٹ – 2016-10-27

واہ گنجے ماڈل ٹاون کی ایف آئی آر کینسل کروادی تھی کیا ؟ جو یہ نئی کٹوالی گڈ۔
بھائی قسم سے اس عمر میں پھانسی لگتا بندہ بہت برا لگتا ہے ۔۔ حالانکہ کسی وردی والے کو حق نہیں ہے کہ تم کو پھانسی دے ۔۔ لیکن مسئلہ یہی ہے کہ آپ خود پلیٹ میں رکھ کے دے دو گے یہ حق ۔۔ واٹ دا _ _ _

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.