پوسٹ – 2016-10-26

آج تک ایسا تبصرہ نگار نہیں دیکھا ۔۔ جس نے پڑھتے ہی اتنی سرعت کے ساتھ عمل بھی کیا ہو۔ nnاچھا اور اچھوتا انداز Najmul Hasan کے کمنٹ کرنے کا nبس ایک چیز بھول گئے ۔۔ بات حالیہ آفس کی ہے گزرے کی تو سب کرلیتے ہیں nnپھر بھی کافی سے زیادہ آگے بڑھ کے کام کرنے والی بات ہے ۔۔ کہ پڑھتے ہی عمل کی سوجھی ۔۔ گڈ گڈ ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.