پوسٹ – 2016-10-25

ذہنی سکون کی پہلی سیڑھی ، سوسائٹی کے مروجہ اصولوں کو ایل پی سی کر کے بے غیرت بن جاو ۔۔ مشکل ہے ۔ لیکن ایک بار اس ٹریک پر چل پڑے تو اونچائی ہی اونچائی ہے ۔۔ چوٹی کوئی نہیں اور نیچے جانے کا راستہ بند

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.