پوسٹ – 2016-10-25

تم مجھ سے بے تکلف نہیں ہوسکتیں nنہیں ۔۔ ممکن ۔۔ نہیں ۔۔ اس نے مسکراتے ہوئے کہا
تو کم از کم پھر یہ تکلف ہی ختم کردو میں نے منت کی nلیکن بات تو وہی ہے نا۔۔ nایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ تمھارے تکلف کا اختتام تمھاری بے تکلفی کا آغاز ہو
تم زیرو پہ رہو نا ۔۔ میں گڑگڑاتا رہا
وہ پلو ہلاتی رہی ۔۔
میں پلا بنا رہا
آخر حجاب اٹھے تو کہنے لگی لو اب ٹھیک ہے ۔۔ تکلف ختم کیاnnمیں نے جب اس کی آواز سنی تو ایسا لگا کہ کوئی کوئلہ کوٹنے والا انجن ہے nایک دم مںہ سے نکلاnnجا تیری پین نو ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.