پوسٹ – 2016-10-24

لوگ کہتےہیں دیکھو یار اتنے اتنے افراد کو بھی ریپلائے نہیں کیا سین کر کے ۔۔ یعنی مصروف تھا آپ کے ساتھ کوئی ٹسل نہیں ۔۔۔nnاتنےمصروف ہیں تو فیس بک لاگ ان نہ کیا کریں دوست پھر کوئی پرابلم نہیں nnعذر گناہ بد تر از گناہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.