پوسٹ – 2016-10-23

فیس بک پر فرقہ پرست پہچاننے کا بیسٹ طریقہ nn”ایسا شخص جوآپ کی مذہبی نہیں دینی پوسٹ کے جواب میں یہ پوچھے”nnبھائی آپ کا مسلک کیا ہے یا آ پ کا عقیدہ کیا ہے ۔۔nnایسے شخص کو پتہ ہے کیا جواب دو ۔۔nn”یار کافر ہوں”۔ nnاور سین دیکھنا پھر ۔۔ nnویسے جس کو کافر کا لفظی اور لغوی مطلب پتا ہوگا وہ اس پوسٹ پر ” استغفراللہ” نہیں لکھے گا ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.