فیس بک پر سب زیادہ بکنے والا سودا فحاشی ہی ہے ۔۔ nچلو یوں کہہ لو برہنگی ہے ۔۔۔ سہی ہے ؟ ادب کے کپڑے پہنا کے بازار میں کھڑا کردو
آداپ تسلیمات کہہ کر اپنے کپڑے اتارو اوہ آئی مین بے لباس ہوجاو ۔ تو دنیا تمھیں کہے گے کہ واہ کیا آرٹ ورک ہے ۔۔ لیکن جہاں تم نے جملے کو قرینے سے باہر نکالا وہاں شرفا ٹوپی پہن کر ٹوپی پہنادیں گے ۔۔ اب اگر قرینے کی جگہ زپ ہوتا ۔۔ تو یقینا یہ جملہ غلیظ ہوتا۔۔ nگالیاں اور فحش لکھنا کوئی کمال نہیں۔۔ لیکن میں نے کب دعوی کیا باکمال ہونے کا۔۔ تو شٹ اپ اینڈ ڈانس ود می ۔۔ یہ حمام ہے اور ہم ننگے ۔ اوہ سوری ۔ برہنہ
پوسٹ – 2016-10-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد