بھائی سیدھی سی بات ہے ۔۔ بڑی کوشش کی پوتر بننے کی ۔۔ یہ سالا نفس نہیں بننے دیتا ۔۔ اس حرامی نے تو عزازیل کو ابلیس بنا دیا۔۔ خیر اب بھی کوشش کرتے ہیں جتنی کرسکتے ہیں ۔۔اللہ مزید کی توفیق دے ۔۔ لیکن ۔۔ جی ایک بڑا سا لیکن ۔۔ بہت ہی بڑا سا لیکن جو ان لبرل اور قادیانی بغیرتوں کے سر پر ہتھوڑا بن کے بجتا ہے ۔ وہ یہ ہے ۔ کہ بابو nnنبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ناموس پر جب جب بھی بھونکنے ۔۔ بلکہ خوخیانے کا بھی سوچو گے نا۔۔ تب تب انشااللہ، اللہ نے اس قابل کیا ہے کہ تمھاری ہر محاز پر ایسی تیسی پھیروں گا ۔۔ میرے پاس اور کوئی متاع ہے ہی نہیں ۔۔ بس یوں سمجھو کہ وہ جو سب سے نالایق بچہ ہوتا ہے نا کلاس کا ۔۔ اس نے حوض کوثر کے شافع سے ڈیل کی ہوئی ہے ۔۔ کہ اعمال یعنی پرچہ سوال کے پلے تو کچھ نہیں میرے پاس۔۔ صفائی کے نمبر بھی نہیں لے سکتا شاید ۔۔ اوقات ہی نہیں ۔۔ کوشش کر سکتا ہوں تو رول نمبر دیکھ کر صرف پاسنگ مارکس دے دینا ۔ لیکن پتا ہے اس دور میں کوشش ہی سب سے مشکل ہے ۔۔ استقامت تو پھر آگے کی چیز ہے جواز نہیں بنا رہا لیکن واقعی ۔۔ کوشش کرتے ہیں اور کریں گے ۔۔ پر بات اتنی ہے ۔۔ مولا عزوعجل ۔۔ کہ اپنے پلے تو کچھ ہے نہیں ۔۔ ہوا بھی تو تیری توفیق سے ہونا ہے ۔۔ اور یہ جو تیرے حبیب کی ناموس کے تحفظ کی سوچ ہے یہ بھی تیری ہی عطا کردہ ہے ۔۔ اور مجھے اکثر حیرت ہوتی ہے ۔۔ کہ اس پر تو نے اتنا پکا کیوں اور کیا سوچ کر کردیا ہے ۔۔ خیر تو تو بے نیاز ہے ۔۔ تو بس مولا بات یہ ہے ۔ کہ میرے نماز قران ، عبادات ۔۔ ٹوٹے پھوٹے کی کوشش کرسکتا ہوں اور کروں گا۔۔ لیکن ایک بات کا وعدہ ہے بشرط تری توفیق وہ یہ کہ تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس پر کوئی بھی کچھ شائبے کی حد تک بھی کہے ۔۔ تو پھر تو میرے ہتھیار سارے ڈرٹی بمب ہی ہیں۔۔ وہ حال کروں گا تیری دی ہوئی توفیق ہمت اور صحت سے ۔ کہ انشاللہ کم از کم میرے سامنے جرات نہیں ہوگی کسی کو کرنے کی ۔۔ یہ اسٹیٹس میں تجھے ہی گواہ بنا کر لکھ رہا ہوں ۔ پبلک اس لیے کر رہا ہوں تاکہ لوگ پڑھیں اور اس طرح کے لوگ پڑھیں جو کہتے ہیں n”یار ہم تو گناہ گار لوگ ہیں ہم پہ ایسی باتیں سوٹ نہیں کرتیں ” خیر تو مولا بات یہ ہے کہ میرا اعمال نامہ ایک طرف تیرے حبیب کا کوثر ایک طرف ۔۔ مجھے تو ترا حبیب ہی پاس کروائے گا اس کے کوثر سے ایک پیالہ پلوا دینا ۔۔ بس انشاللہ ۔۔ میرے اپنے پلے کچھ نہیں nباقی آخری سانس تک ان لبرلوں اور ان کاذبوں کی بینڈ بجاتا رہوں گا ۔۔ اپنے پلے اس گولڈ کارڈ کے علاوہ کچھ نہیں مالک ۔۔ یہی سکہ چلا دینا میرا ۔

اترك رد