پوسٹ – 2016-10-23

“میں ہرگز نماز قران نہ پڑھنے کا جواب نہیں بنا رہا”nلیکن تم لبرل اور قادیانی انڈے چاہتے ہو کہ جو بندہ بنیادی عبادات سے صرف نظر کر رہا ہے یا اس سے ہو رہا ہے ۔۔ اس کے پاس ایک کمبل ہے ناموس کی حفاظت۔۔ یعنی وہ اگر قیامت کے دن چھپڑ میں کہیں بچت کا بھی چانس ہو صرف اس وجہ سے ۔۔
کہ چار ٹو ٹے پھوٹے الفاظ سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا امتی ہونے کا اظہار کر رہا ہے کہ شاید یہی چیز اس کو بچا لے ۔۔ تو سالو تمھیں کیا تکلیف ہے ۔ تم اس غیرب کا یہ کمبل کھینچ کر اس کو ننگا کردینا چاہتے ہو ۔۔ سوچ لو اگر وہ ننگا ہوگیا تو پھر ۔۔ تو زیادہ درد کرے گا تمھارے ۔ اسی لیے ۔۔ ہلکے رہو ۔۔ اور بجواتے رہو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.