پوسٹ – 2016-10-21

فارمولاnn آج کے دن میں جو جو آئی ڈی ، مرد ہو یا عورت اس تھپڑ کھانے والی صحافن کی سائڈ لیتی نظرآئے اس کو مارک کرو۔۔۔ اور ٹکا ٹکا کر ٹیگ کرو ۔۔ یہی ہیں وہ جراثیم جن کی وجہ سے ایسے واقعات ہوتے ہیں ۔۔ ویسے چینل چھوٹا ہے اور ریٹنگ کم ۔۔ مجھے یہ سازش لگتی ہے کہ اس عورت کو بتا دیا گیا ہو کہ تو نے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں ۔۔ اس لیے یہ بار بار بھڑک رہی تھی اور اسے بھی بھڑکا رہی تھی تاکہ وہ کچھ کرے اور ان چنٹو چمار صحافیوں کی ریٹنگ بڑھے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.