کیا نعمت ہے یار پاکستان میں رہنا nیہاں ایک چائے والا پوری دنیا کی خبر بن جاتا ہے اور ایک تھپڑ فیس بک پر ایک عام سی عورت کو 65 ہزار لوگوں کے بیچ موضوع گفتگو بنا دیتا ہے ، ان دو واقعات سے قطع نظر مجھے یہ پاکستان پر قدرت کی کوئی خاص رحمت لگتی ہے ۔۔ دہشت گرد دہشت گرد بول کر میڈیا نے ہمیں اتنا مشہور کردیا ہے کہ اب ہم کچھ نیا کریں یعنی کچھ ترقی یافتہ ٹائپ تو وہ بھی خبر بنے گا ۔۔۔ یاد ہے نا وہ ؟ ارفع کریم ؟

اترك رد