پوسٹ – 2016-10-21

یار اب کی بار اگر مارشل لا لگا تو اس کے بطن سے بھی ایک مسلم لیگ نکل آنی ہےn یہ تو پکا ہے ۔۔ لیکن یار اس کا نام “چے لیگ” ہونا چاہئے ۔۔ پلیز انکل ۔۔ پلیز بغیر پروں والے انکل

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.