محبت چوڑیاں توڑ دیتی ہے nnایسا نہیں کہ یقین تم پر نہ ہو nگماں بس یہ ہے کہ nآنکھیں جھوٹ بولتی ہیں nبہت جھوٹ بولتی ہیں nیہ جو لب مسکاتے ہیں نا
یہ آنکھوں کو صرف ہشکارہ دیتے ہیں nدل کو مرے بہلاتے ہیں
قریب بلاتی آنکھوں کے nان حسین دھوکوں میںn میں اور مرا دل بے چارہ
ایک مکھی کی مانند nمکڑی کے جالے میں nپھنستا ہے مچلتا ہے nتڑپتا ہے خوش رہتا ہے nجب آنکھیں nہاں تمھاری یہ تمھاری آنکھیں nخون دل سے قلم بنا کر
کہتی ہیں نا کہ ہم تم میں nمحبت نہیں nمرا وہ مطلب نہیں nہم تو بس دوست ہیں nتو دوست معلوم ہے کیا ہوتا ہے ؟
دوستی مرجاتی ہے nاعتبار کے جنازے پہ
محبت چوڑیاں توڑدیتی ہیں
پوسٹ – 2016-10-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد