پوسٹ – 2016-10-20

سیاسی اور کمرشل معنوں میں سوشل میڈیا پھر بھی کارگر ثابت ہوسکتا ہے ، nاندر کی دنیا بدلنی ہے تو یہ باہر کی دنیا کا سوئچ آف کرنا پڑتا ہے ۔۔۔ سوشل میڈیا سے کوئی اندرونی تبدیلی نہیں آتی سوائے الٹے ہاتھ کی کھجلی کے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.