پوسٹ – 2016-10-18

محبت در حقیقت محمد ہی ہےnnجب دنیا والے سوتے تھے ، وہ ان کے لیے روتا تھا
ایک میں تھا کہ سب کچھ بھول رہا ، ایک وہ تھا کہ امت کی خاطر
کتنے صدمے اور کتنے ہی الم ، جھلتا ہی گیا ، جھلتا ہی گیا ۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.