پوسٹ – 2016-10-17

کمیونی کیشن گیپ صرف اور صرف گالیوں سے ہی بھرا جاتا ہے ، آزمودہ نسخہ ، خصوصا اگر آپ کا واسطہ کسی پاکستانی سے ہو ۔۔ پانچ بار تمیز سے کمیونی کیٹ کریں ، نہیں سمجھے ، چھٹی بار ایک گرما گرم گالی دیں آزما کر دیکھ لیں ۔۔ لیکن صرف اس صورت میں جب آپ کو پتہ ہو کہ سامنے والے کو اپنے مطلب کی چیزیں فورا سمجھ میں آجاتی ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.