پوسٹ – 2016-10-13

مجبورا اور ضرورتا اور بمشکل باشعور خواتین براہ راست اور قولو قولا سدیدا اسٹائل کو ہمیشہ مثبت سمجھتی ہیں ۔۔ اور صرف خواتین اسے بے عزتی خیال کرتی ہیں ، پہلی صورت میں دونوں فریق فائدے میں رہتے ہیں ۔۔ دوسری صورت میں صرف مرد ۔ پیناڈول کا خرچہ بچ جاتاہے ، ویسے مرد ہمیشہ فائدے میں ہی رہتا۔۔ مرد وہ جو مانے ۔۔ کہ ہاں ۔ میں نے نفس کو پالا ہوا ہے ۔ نفس نے مجھے نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.