پوسٹ – 2016-10-13

یار میں گالیاں دینا بند کر دوں ؟
ہاں یار کردے ، غلط بات ہے ۔۔
اوکے اچھا یہ بتا نوکری ملی کوئی nنہیں یار باسز عجیب شرطیں لگاتے ہیں nکہتے ہیں پی پی ٹی بنانی آنی چاہئے ، nتو ایسا کون سا کام ہے جو تم کرتے ہو اور جس میں پی پی ٹی کی ضرورت پڑتی ہے nپتا نہیں یار ۔۔ nمیں تو بس کال سینٹر ایجنٹ ہوں nپھر بھی ایسی فرمائش کیوں کرتا ہے باس
پتہ نہیں nعجیب بڑی آنت سے پاگل لوگ یہں تیری کمپنی ہے nکیا مطلب بڑی آتت
یار تو نے ہی تو کہا تھا کہ گالیاں نہیں دے nاہو اچھا ۔۔ گڈ یار
لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.