پوسٹ – 2016-10-12

بات دو جمع دو چار کی ہے اگر کوئی سمجھے ، کوئی پسلی پورا جسم کیسے بن سکتی ہے ؟ اس لیے برابری ؟ پونکا ۔۔۔۔ ہاں اگر پسلی مڑ تڑ کر دل کے اند گھسنے لگے ۔۔ تو چھوٹی موٹی سرجیک اسٹرائک تو ضروری ہے نا۔ کیوں کہ بندہ توٹی پھوٹی پسلی کے ساتھ تو زندہ رہ سکتا ہے ، پر جو پسلی دل میں گھس کے اسے پنکچر کرنے کی کوشش کر رہی ہو اس کا تو ایک ہی علاج ہے ۔۔ اضافی پسلیاں ۔۔ nnنوٹ: دل میں نے مروتا ہی لکھا پسلیاں دماغ کے کینسر کا سبب بھی بن سکتی ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.