پوسٹ – 2016-10-12

موبائل اور نیٹ بند کرنے سے خود کش حملے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے nnوجہ: بمبار کے پاس ایک نیٹ ہی توہوتا ہے ٹائم پاس کرنے کا۔۔ یا ایس ایم ایس پیکج ۔۔ جب وہ بھی بند کریں گے تو اس نے یہی کہنا ہے “کیا فائدہ اس زندگی کا” ۔۔ نعرہ تکبیر ۔۔ اللہ اکبر ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.