کون کہتا ہے کہ کتوں کے بھونکنے کا جواب نہیں دو ۔۔ وقت ضایع ہوتا ہے ،۔ nnفرض کرو کہ آپ بائک پر سوار اپنے دھیان میں آرہے ہوں ، بغیر کسی وجہ کے پطرس بخاری والے کتے آپ کو شاعری میں گھسیٹنے کے لیے آپ کے پیچھے لپکیں ، آپ کے پاس تین آپشن ہوں گے ۔۔۔بلکہ آپ اگر سو کالڈ اخلاقیات کے علم بردار ہیں ۔۔ تو آپ کے پاس دو آپشن ہونگے nn1) آپ بائیک بھگا لیں اس صورت میں کتا اور بھاگ کے آپ کی طرف آئے گا اور ممکن ہے ٹانگ پہ کاٹ بھی لیے nn2) آپ وہاں رک جائیں اور ڈرتے رہیں nnاب آپ سمجھیں کہ آپ نے اخلاق کو لگایا کھڈے لائن تو پھر تیسرا آپشن کیا ہے ؟
جی وہ یہ ہے کہ بائیک کو واپس موڑیں ۔۔ اور کتے کے عین پاس جا کر صرف ریس دیں زور زور سے ، پھر بھی کوئی ڈھیٹ یا گندی نسل کا ہے تو وہ مزید بھونکے گا ۔۔ اس موقع پر آپ نے کلچ ایک دم چھوڑ دینا ہے ۔۔ گارنٹی ہے کہ بائک کے جھٹکے سے وہ چیاوں چیاوں کرتا ہوا بھاگ جائے گا ۔۔nnاب کتے کی جگہ ،ہر اس شخص کو رکھ کر یہ میسج دوبارہ پڑھیں جو ایک سفید کوے کا مالک ہے ۔۔ اور آپ کو بھی کہتا ہے کہ کوا سفید کرو اور آپ نہیں مانتے تو وہ پھر بدتمیزی کرتا ہے ۔۔ nnنتیجہ : کتے کے ساتھ بھونکننا نیں صرف غرانا چاہئے ورنہ ذلت ہوگی اور ہر الیکشن میں بائیکاٹ کر کے کہیں گے دھاندلی ہوئی ہے اور پھر حق حق کی باتیں بھی کریں گے ۔۔
پوسٹ – 2016-10-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد