پوسٹ – 2016-10-09

کسی کی چونسٹھ پر مارو تو وہ کہتا ہے nn”یار آپ تو دل پر لے گئے”۔nnلول ۔۔ ابے تو تم نے کہاں لیا تھا جب پہلا وار کیا تھا؟ جوابی وار پڑا تو کہتے ہو دل پر لے گیا لول ۔ ابے دل پر نہِں لیا بیٹا۔۔ دل پر لیا ہوتا تو جواب نہیں آتا۔۔ دماغ پر لینے سے جواب آتا ہے ۔
خیر عورتوں میں زیادہ بیٹھنے کا انجام ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.