پوسٹ – 2016-10-09

کوئی فرفہ پرست اپنا منجن نہ بیچے ۔۔ اور الطافی انڈا تو بالکل نہیں ۔nnماشااللہ ، غم حسین میں نڈھال ، زینب اور اصغر کا غم کیش کروانے لے صاحبان نے محرم میں دودھ کی دکانیں سبیل کے شربت کے لیے خالی کردیں ، بزرگ، بچے ، بیماروں نے بھی دودھ سے محرومی کو کربلا کا ثواب سمجھ کر انجوائے کیا۔nnویسے سنا ہے کوفیوں نے بھی پانی روکا تھا نا وہ کیا ہے ۔۔ nمجھ پر کیوں بند کرتے ہو پانی ۔۔۔۔nnہنسوں یا ملامت کروں ان بے عمل مجالسوں پر ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.