پوسٹ – 2016-10-08

عورت : مرد سویا ہوا سانپ ہوتا ہے ۔۔ کبھی بھی ڈنگ مار سکتا ہے nمرد: ہاں اور جو عورت سوئے ہوئے سانپ کو انگلی کرے ۔۔اس کے ساتھ کیا ہونا چاہئے اور مرد جو چیز مارتا ہے اسے ڈنگ نہیں کہتے ۔۔nnعورت: سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں۔ nمرد: تم ایک طوائف ٹائپ عورت ہو۔
عورت: یہ کسی گھٹیا بات کی تم نے ۔
مرد: ابھی تو تم نے کہا کہ تم کو سب مردوں کا پتا ہے ۔ nعورت : مرد مطلب نکل جانے پر عورت کو چھوڑ دیتا ہے nمرد: مطلب نکل جانے پر ہی تو عورت کو پکڑتا ہے ۔۔ اور چھوڑنہیں دیتا ۔۔ ۔۔ جی وہی ،
عورت: اتنا مسئلہ ہے عورت سے تو عورت کے پاس کیوں آتے ہو
مرد: کون کہتا ہے عورت سے مسئلہ ہے ۔۔ ایسا کب کہا کہ ساری دنیا کی عورتوں کو ایک جگہ جمع کر کے ایٹم بمب مار دو۔۔ ایسا ہرگز نہیں ہے ۔۔
عورت: پھر عورت سے مسئلہ کیا ہے nمرد: عورت سے مسئلہ نہیں nعورت: پھر کس سے مسئلہ سے nمرد: عورت کے چ_یاپوں سے nعورت: چھوڑ کیوں نہیں دیتے nمرد: چھوڑنا نہیں ۔۔ چار جمع کرکے رکھنی ہے ۔۔ آپس میں کھیلیو ہمارا سر نہِں کھاو
عورت: اتنا مسئلہ ہے پھر بھی چار
مرد: مسئلہ عورت ذات سے نہیں ۔۔ عورت کے مرد کا باپ بننے میں ہے ۔۔nn- جاری ہے ۔۔۔۔ بیگم میکے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.