پوسٹ – 2016-10-07

مضی کا البم پلٹے ہوئے اپنی پرانی بچیوں کی تصویریں اگر سامنے آئیں ، اور اگر ہر دوسری بچی پر پیار آرہا ہو ۔ تو آپ ایک کامیاب شوہر ہیں ۔۔ کیوں کہ محبت جیسی علت کا شکار نہیں ہوئے آپ ۔۔ ہاں لڑکیوں کو آسرا مت دیں ۔۔ وہ خود لے لیں گی ۔۔ آسرا ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.