پوسٹ – 2016-10-05

اس کا پوسٹ کا مخاطب صرف وہ حضرات ہیں جو ایسی حرکت کے مرتکب ہوتے ہیں ۔ تقیہ کے پیچھے چھپ کر یا پھر نجی محافل میں ۔ تمیز کے اور خوشبودار اہل تشیع اس پوسٹ کا مخاطب نہیں ۔۔ یہ صرف ایک سوال ہے اس لیے یہاں کسی قسم کا کوئی حلوہ خور فرقہ گیری نہ کرے تو اچھا ہے خیر تو جناب ایک الجھن ہے ۔ جس کا جواب مجھے اہل علم سے ہی چاہئے ، وہ دیوبندی ہوں یا شیعہ اس سے فرق نہیں پڑتا ۔۔ تاریخی کہانیاں نہیں سننی ۔۔ وہ پتہ ہیں ۔۔ آج کا سوال اور آج کی منطق اور آج ہی کا جواب چاہئے کوئی نیم ملا یا کمپاونڈر مولوی آیا تو پھر۔۔۔ خیر پٰڑھئے nnشیعہ حضرات کہتے ہیں کہ کسی بھی فرقے کی مقدس شخصیت پر کسی طرح کی دشنام طرازی ہم پر حرام ہے ۔nnجی ٹھیک ہے مان لی آپ کی بات۔۔ حسن ظن رکھ لیا۔۔ اور ظاہر ہے جب تک اپنے کانوں سے نہیں سنیں گے ہم کسی پر ایسی تہمت نہیں لگا سکتے نہ لگانی چاہئے ۔۔ اور پھر یہاں پوری اہل تشیع کمیونٹی کی بات نہیں ہورہی ۔۔ تو سوال بس اتنا ہے ۔۔ کہ کسی بھی ہالی وڈ فلم میں جس میں عرب کلچر دکھایا ہو اور اس میں کوئی ایسی لڑکی ہو جس کا تعلق ایران سے ہو ۔ کبھی فلم میں اور کبھی اصل میں ۔۔ اس کا نام عائشہ کیوں ہوتا ہے ؟؟ زینب کیوں نہیں ۔۔ nاس سوال کو سیدھا سوال سمجھئے گا۔۔ کسی ڈیڑھ ہشیاری کی ضرورت نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.