ایک اسٹڈی کے مطابق صرف پانچ منٹ میں کسی بھی پی ایچ پی ہوسٹ یعنی میزبان کو مہمان بنا کر گھر سے نکالا جا سکتا ہے ۔۔ لول ۔۔ ہنسی آتی ہے ۔۔ جب لوگوں کو دیکھتا ہوں ، ہم سب ، دلیل ، مکالمے جیسی باتیں کرتے ہوئے ۔ لول nnکی بورڈ پر موجود ایک چھوٹا سا بٹن ہے ۔۔ جو ان سب کے لیے صور ثابت ہوتا ہے – لیکن ظاہر ہے ۔۔ ہیکر کریکر اتنے فارغ تو ہیں نہیں ۔ جو یہ کرتے پھریں اور جو ایسی چھوٹی حرکتیں کرے وہ ہیکر یا کریکر تو نہِیں لیکن کوئی میلا ضرور ہوسکتا ہے ۔۔ nnیہ الگ بات ہے ۔ کچھ بیچارے ہیکنگ صرف اس لیے سیکھتے ہین ۔۔ تاکہ بچیوں کی آئ ڈیاں ہیک کریں، در اصل بات یہ ہے ۔۔ کہ ہیکر بھی شاعر کی طرح ہے ۔۔ جو ہوتا ہے ۔ یا نہین ہوتا۔۔nnنوٹ : دنیا کی کوئی ایجنسی آف گرڈ ہیکر کو نہیں پکڑ سکتی ۔۔ اب یہ آف گرڈ کیا ہے اس پر بات پھر کبھی سہی ۔۔ ویسے انگریزی فلمیں دیکھنے والوں کو یہ اصطلاح پتا ہی ہوگی ۔۔

اترك رد