پوسٹ – 2016-10-04

کشف المحجوب والے بابا لکھتے ہیں کہ nn”ایک ولی بھی دن میں ستر بار گناہ کبیرہ کا مرتکب ہو سکتا ہے “nnیعنی جتنا پرہیز گار بندہ ہوگا اتنا ہی بڑا بڑا شیطان اس پر ڈیوٹی دے گا ۔۔ ویسے تو شیطان خود ماشااللہ بہت پہنچا ہوا عالم اور پرہیزگار ، زاہد ، عابد عارف رہا ہے ۔ ۔ تو سیدھی بات ہے ۔۔ اس گھمن کیس پر حیرانی سے زیادہ غصہ بنتا ہے اور پریشانی بھی ۔۔ یہ تو ہوئی ایک سنجیدہ بات۔۔ اب جہاں تک میرا ذاتی خیال ہے وہ یہ ہے کہ nnچاچا گھمن نے بھی سوچا ہوگا ۔۔ اب بہتر حوروں کے چکر میں اتنی ساری مختلف عمر ، مختلف رنگ اور مختلف علاقوں کے ذائقے والی پاکیزگی اور تقدیس کو برقعہ بنا کر اوڑھنے والی نیک بی بی ٹائپ حور پریاں چھوڑ دوں ۔۔۔ پونکا nnگھمن مطب کے نام سے ویب سائٹ بنا لو ۔۔ بہت بکے گا منجن ۔۔ گندگی اور غلاظت میں تو ہم ماشااللہ ویسے بھی کافی سے زیادہ ید طولی رکھتے ہیں nnنوٹ: ید طولی کا مطلب نہیں پتا مجھے لول، سچی پات ہے ۔۔ دل مان گیا ہے ۔ دماغ ماننے کو تیار نہیں ۔۔ اس سین کو۔۔ لیکن ۔۔ خیر ۔۔ معدہ اورایل جس کے ساتھ بھی لگا ہے ۔۔ وہ سیدھا سیدھا ٹائم بمب ہے ۔۔ کتنا بھی نیک ہو کوئی بھی رشتہ ۔۔ ہو ۔۔ کیوں کہ ظاہر ہے رگوں میں تو وہ عالم صاحب شیطان خود سفر کیا کرتے ہیں ۔ ایسے تو نہیں نا شرمگاہ کی حفاظت اور زبان کی حفاظت کی ضمانت چاہ کر جنت کی بشارت دی گئی ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.