یہ پوسٹ کسی بھی شعیہ (صرف وہ والے جو اپنے دماغ سے سوچتے ہیں نہ کہ علامہ صاحبان کے) کو خوش کرنے کے لیے نہیں ہے -nnحضرت عمر کی تعریف و توصیف کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ نعوذ باللہ حضرت علی کا مقام کم ہے، میرے لیے تو تمام صحابہ پہ جان نثار ہے ۔۔ تمام بولے تو تمام ان سب پر بھی جن پر اکثر لوگ پراوئیٹ محافل میں تبرا بھیجتے ہیں ۔۔ اور ایسے بھی شیعہ ہیں جو تبرا بھیجنے والوں کو غلط سمجھتے ہیں ۔ بلکہ میں نے تو ماتم کی مخالفت بھی ایک شیعہ کے منہ سے سن رکھی ہے ۔۔ مطلب خون والے ماتم کی ۔۔ بہرحال مدعا کسی کو سپورٹ یا اینٹی نہیں ۔۔ بات دو جمع دو چار ہے ۔۔ صحابی کی تکریم اپنی جگہ ۔۔ کوئی کسی صحابی کو برا بھلا کہے ۔۔ تو چاہئے وہ پھر کوئی بھی ہو ۔۔ کم از کم فیس بک سے تو باہر کر دیا جائے گا
اور سامنے بیٹھ کر کوئی کر نہیں سکتا۔۔ اللہ کا شکر ہے ۔۔ چیلنج نہیں دے رہا۔۔ فساد کا دروازہ بند کرنے کا یہی ایک رستہ ہے کہ اس دروازے کو کھولو ایک بار۔۔ کھل کر بات ہو اس پر بھی ۔۔ دین سے ہٹ کر ۔۔ لاجک کی بنیاد پر۔۔ بات کرو۔۔ بات ہی گی تو فساد ختم ہوگا ۔۔
پوسٹ – 2016-10-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد