پوسٹ – 2016-10-02

فرقہ بیچنے والے دور رہیں : nnسوال : اوہ اچھا ، حرمت والے مہینوں میں جنگیں منع ہیں ۔تو کیا شادیاں اسی لیے محرم اور صفر میں بھاری پڑتی ہیں ؟nnسنا ہے میں نے بھی ضیعف الاعتقاد سنی افراد سے بھی ۔ کہ یہ دو مہینے بھاری ہیں اس لیے ان میں شادیاں نہیں کرنی چاہئیں چلو ، اہل تشیع کا تو سمجھ میں آتا ہے ۔ سنی کس خوشی میں بھائی چارگی دکھا رہے ہوتے ہیں ؟اور اگر دکھا رہے ہوتے ہیں تو پھر تعزیئے اور سبیلیں بھی برداشت کریں ۔۔ اس میں کیا پرابلم ہے ۔۔ اگر شادیاں نہیں کر سکتے سنی بیچارے تو پھر پورا بھائی چارہ دکھائیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.