پوسٹ – 2016-10-02

جس ویب سائٹ کا بیک اینڈ کوڈ چھپا ہوا ہو ۔۔ وہ زیادہ تر پاکستانی ہی ہوتی ہیں nانگریز ایسا میلا پن کم ہی کرتے ہیں ۔۔ یہ ہمارے نو دولیتئے غریب ڈویلپر ہوتے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ اگر ہم کوڈ چھپا دیں گے تو سامنے والے کو گوگل استعمال نہیں کرنا آتا لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.