جن علاقوں میں سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ کیا گیا وہاں کوئی جانور بھی بغیر نوٹس حرکت نہیں کر سکتا،ان علاقوں میں پانچ کلو میٹر اندر آنا اوربچ کر جانا ناممکن ہےnn- باجوہ nnتو وہ سلالہ اور ایبٹ آباد ؟nnنوٹ: فوج سے اختلاف ضرور ہے ۔۔ اور کروں گا اور کرتا رہوں گا۔۔ یاد رکھانا سپاہی سے نہیں جنرل سے اختلاف ہے اور کروں گا آگے بھی کروں گا ۔۔لیکن اس کا فائدہ کوئی لبرل یا الطافی انڈہ اٹھانے کی کوشش نہ کرے ۔۔ _ڈ مار کے وجہ بھی نہیں بتاوں گاnnملک میرا ہے ۔۔ فوج سے سوال کرنا حق بھی میرا ہے ۔ ایک گھر میں دو افراد کے جھگڑے میں تیسرا فرد یعنی الطافی انڈا یا کوئی لبرل اینٹی پاکستان چو_یا گھسے گا تو فوج کے ساتھ ہوں میں ۔۔ یاد رکھنا میرے لیے پاکستان سب کچھ ہے ۔۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں آرمی کی غلط باتوں پر سوال نہیں کروں گا۔ ہاں پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگانے والے اور فوج کو برا برائے برا کہنے والوں اس پوسٹ پر لچ نہ تلیں تو اچھا ہے ورنہ وہ کیا کہتے ہیں nn_ڈ ماردی جائے گی اور وجہ بھی نہیں بتائی جائے گی

اترك رد