پوسٹ – 2016-10-01

میری چوائیس، میرا حسن ، میری جوانی ، میرا یہ ، میرا وہ ، مری زندگی nnآجکل ہر دوسرے اشتہار میں اس طرح کے جملے ہیں ۔۔nnمیڈیا ۔۔ ہماری زندگیوں سے “ہم” ختم کر رہاہ ے ۔۔ اور نام اس کو دیتاے ہے ۔۔ self motivation کا ۔ nnاور ہم لوگ ماشااللہ خودپرستی اور خودی کے گورکھ دھندے میں الجھ کر سمجھ ہی نہیں پار ہے کہ خودی کے لیے خود کو فنا کرنا پڑتا ہہے ۔۔اور خود پرستی کے لیے دوسروں کو ۔۔ جس کے جواب میں زندگی ہمیں جو تھماتی ہے اسے آسان الفاظ میں ناکامی کہتے ہیں ۔۔ دنیاوی ہو یا دینی ۔۔ ہوتی ناکامی ہی ہے ۔nn- میرا اسٹیٹس لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.