بھارت فائرنگ کرتا ہے تو آگے سے گولی کا جواب غصہ ہے کیا ؟
اسی طرح کوئی ناموس بنیادی اسلامی نظریات ، اور پاکستان کو گالی دے (معروف معنوں میں نہیں ) یعنی اس کا انکار بھی ہمارے لیے گالی ہے ۔۔ تو اگر آگے سے کوئی کہے کہ تمیز سے بات کرو ان سے اخلاق سے پیش آو یہ منجن تو جماعتی اور تبلیغی عرصے سے بیہچ رہے ہیں ۔۔ کیا اکھاڑا ؟ کچھ نہیں ۔۔ اور اگر مان لیا سہی ہے تو جاو اب انڈیا کو بھی پیار سے سمجھاو فائرنگ کیوں کرتے ہو ۔۔ ؟ یہ مت پوچھنا کہ کیا یہ سب ایک ہی کیٹگری میں آتے ہیں ۔۔ جواب میں بہت رگڑا ملے گا ۔۔ انشااللہ
پوسٹ – 2016-09-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد