کوئی صاحب علم ذرا سادہ الفاظ میں میرے علم میں اضافہ کردیں کہ یہ جو اسلام میں مسلمان کی بردہ پوشی کرنے ، اس کی عیب دری نہ کرنے اور اس کو ذلیل نہ کرے کا حکم ہے ۔۔ یہ لبرل(جو بظاہر مسلمان ہوتےہیں ) ، اور یہ جو ایم کیوایم والے مہاجرین (الطاف کو نبی یا خدا جیسا درجہ دینے والے سو کالڈ مسلمان )، کیا یہ حکم ان پر بھی لاگو ہوتا ہے nnنوٹ: صبر اور جماعت اسلامی والا منجن بیچنے سے گریز کریں

اترك رد