پوسٹ – 2016-09-29

جماعتیوں کو ذرا نظر دواڑانی چاہئے پچھلے پانچ ماہ سے ۔۔ انہوں نے فیس بک پر قادیانیوں اور دوسرے فتنوں کے خلاف کیا کام کیا ؟ سوائے ان کے چول بلاگرز نے لبرلوں کی ویب سائٹ پر چورن بیچنے کے ؟ انہی کا پیج کیوں ڈیلیٹ ہوا ؟ اور بھی بہت پپیجز ہیں ۔ جہاں کشمیر کی کہانیاں ہوتی ہیں بلکہ انڈیا کے مخالف کام ہوتا ہے ۔۔ وہاں بھی بہت یوزر ہیں ۔ وہ کیوں نہیں ڈاون ہوتے ۔۔ کہیں جماعتیوں سے وہ رول واپس تو نہیں لیا جارہا ان کی اپنی نااہلیوں کی وجہ سے ؟ کم از کم سوشل میڈیا کی حد تک ۔۔ ؟ اب یہاں گند ڈالیں یہ جمعیت کے رفیق شفیق اور جماعت کے ناظم منظوم ۔۔ جس کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.