جماعتیوں کا پیج ڈٰیلیٹ ہونے سے یہ ثابت ہوگیا کہ یہ لوگ غلط سمت میں کوشش کرتے ہیں یا پھر صحیح سمت میں ادھوری کوشش کرتے ہیں ۔۔ دونوں صورتوں میں ۔۔ لسوڑے لگ جاتےہیں ان کے ۔۔ پیج ہو ، کراچی ہو یا الیکشن ، لیکن یہ باز نہیں آئیں گے ۔۔ اس لیے کسی قسم کی کوئی ہمدردی نہیں ۔۔ حالانکہ پیج بنانا اور اس اور ملین یوزر لانا ۔ بہت سخت کام ہے ۔ بات وہی ہے ۔۔ ہر چیز میں والد صاحب بننے کا نقصان یہی ہوتا ہے ۔۔ کروجاکر اب مجلس شوری میں ڈسکشن ۔۔ یہ زخم پہ نمک نہیں ۔۔ زخم تو وہ ہوگا جب انڈیا تمھاری ویب پر اٹٰیک مارے گا ۔۔ اس مورچے کو سنبھال لو جا کر ۔۔

اترك رد