پوسٹ – 2016-09-28

نوے کی دہائی میں پاکستانی پاپ میوزک جنہوں نے سنا ہو ۔۔ اور ان کو اپنی عمر کا آدھا گزارنے کے بعد اگر وہ بندی مل جائے ۔۔ جس کا خیال ان کو ان گانوں میں آئیڈئیل کی صورت آیا کرتا تھا اور پھر پتا چلے ۔۔ کہ وہ تو اس گانے کی اصل تمثیل بن چکی ہے nnزندگی بنا ترے ایک سزا ہوگئی nتو ملی بھی نہیں اور جدا ہوگئی ہے nnتو ۔ ایک بات کہوں ان سب سے nni know that feel bro 😛

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.