کسی کو دھواں ڈرامے کی لیڈی ولن ، جس کا نام رجا ہوتا ہے ۔ وہ یاد ہے ؟ اگر یاد ہے تو بتاو یاد سے مطلب اس کی شکل ہے دماغ میں ۔۔ مشکل ہے ۔۔ لیکن کھودو دماغ کو ۔۔ اٹس لائک بائیس سال ہوگئے ہیں لیکن وہ شکل ماں کی آنکھ ایک انڈین ڈرامے میں نظر آئئ ہے ۔۔ یعنی ویب ڈرامے میں ۔۔ گوگل نہ کرنا۔۔ اگر یاد ہے تو بتاو ۔۔ میں پھر آج کے ورژن والی ۔۔ رجا پیسٹ کروں گا۔۔۔ جو اسی فیصد اسی اداکارہ سے مشابہت رکھتی ہے ۔۔

اترك رد