جو جو لوگ آجکل کے دور میں تیس سے چالیس کے بیچ ہیں ان کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہماری نسل کو کس چیز کی ضرورت ہے ۔۔ یعی سائنس، فلسفہ یا سیاست ۔۔۔پھر فیصلہ کریں اس پر فوکس ہوجائیں پھر اپنے سے پچھلی نسل یعی جو لوگ بیس سے تیس کے درمیان ہیں ان پر محنت کریں ۔۔ اور ایکسل کریں اپنی اپنی فیلڈ میں ۔۔ انقلاب نہیں ارتقاء ۔۔ ستر سال کا گند کسی انقلابی یا مصلح کا باپ بھی نہیں صاف کر سکتا پانچ سال میں ۔۔

اترك رد