پوسٹ – 2016-09-27

اسے کہتے ہیں دایاں دے کر بایاں پٹخ دینا ۔۔ ایسا کام یہی عورت کر سکتی ہے ۔۔ ظاہر ہے ۔۔ طعنے بازی عورت کا ہی شیوہ ، پیشوہ اور طرہ ہوتا ہے ۔۔ بہت ٹائٹ اب جماعتی اپنا لاولشکر لےکر چڑھ دوڑیں گے ۔۔ ہائے ہائے ۔۔ کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.