ابے کیا قیمت قیمت لگائی ہوئی اس چائے والے کی سیدھا سیدھا ساحر لودھی دے کر مودی لے لو ۔۔ وہ بھی خوش رہے گا کہ اپنے خالق حقیقی شاہ رخ کے ملک آگیا ۔۔اور مودی کو لے کر یہاں کسی پٹھان کے ڈھابے پر چھوٹا لگوا دیں گے ۔۔ ختم بات ۔۔ سنا ہے کچھ چائے والے ۔۔ اپنے چھوٹوں کے ساتھ ۔۔ ہم ہم ہم آہو

اترك رد