آپ اتنی گندی پوسٹنگ کیوں کرتے ہو ۔
سلیولیس ، سائیڈ سے ڈھلکا ہوا دوپٹہ ، لمبی چاک اونچے پائنچے ، پیٹ پر ساڑھی کا سی تھرو پلو ۔۔ یہ کیوں کرتی ہے عورت
ارے وہ تو فیشن ہے ۔۔ چل رہا ہے آج کل ۔۔ اس میں کیا مسئلہ ہے nتو میں بھی اسی کو پروموٹ کر رہا ہوں ۔۔ اسمیں کیا مسئلہ ہے nاوہ اچھا میں سمجھی آپ مولوی ہوگئے ہو
توبہ کرو یار۔۔ nمیں مولوی ہوتا تو میری چار شادیاں نہ ہوتیں nبس یہی ہے آپ کا اسلام ۔۔ nنہیں یہ نہیں ہے ۔۔ اسلام میں تو تعداد گیارہ یا تیرہ تک پہنچی یے
اچھا چھوڑیں یہ دیکھیں کیسا پرنٹ ہے nبلو nکیا مطلب nکچھ نہیں nاچھا آج کے بعد گندی پوسٹنگ نہیں کیجئے گا ۔۔
اوکے فیشن کوپروموٹ کر لوں ؟ nہاں ہاں ظاپر ہے ہم کوئی conservative لوگ تو ہیں نہیں nبالکل مرد کو تو چار بھی جائزہیں اس سے زیادہ اوپن مائنڈ کیا ہوگا
کیا مطلب nکچھ نہیں ۔۔
پوسٹ – 2016-09-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد