ابے یہ تو عجیب ہوگیا ، ہم سب نے جمعیت کی مارنی شروع کی اور بحث میں جمعیت اور زیادہ پاپولر ہوگئی ۔۔ لول ۔۔ کیا فائدہ ہوا۔۔ جمعیت کو ہی فائدہ ہوگیا ویب کی دنیا میں تو
سلیم ملک آپ چے ہی نکلے ویسے ان کو دبانا تھا تو ان پر لکھنا نہیں تھا اسپرنگ کو جتنا دباو گے ۔۔ سوشل میڈٰیا اور ویب کی دنیا میں وہ اتنا ہی اچھلتا ہے ۔۔ یہیں غلطی کرگئے آپ ۔۔
پوسٹ – 2016-09-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد