پوسٹ – 2016-09-24

اگر میرے پاکستان لوٹنے سے پہلے آپ نے پاکستانی بارڈر سے فوج ہٹانے کے انڈین فوج کو آرڈر نہ دیئے تو پاکستان کی سرزمین پر جا کر میرے منہ سے جو سب سے پہلا لفظ نکلے گا وہ ہو گا ” فائر”۔nnضیالحق کے بھرم تھے یارnnبندے سے اختلاف ہوسکتا ہے لیکن کیا بات ہے ۔۔ کیا بات ہے ۔۔ ماں کی _س میں گئی سفارت کاری ۔۔ یہ بھرم چاہئے آج ۔۔ پتہ تو سب کو ہے ۔۔ ایٹم بم چلانے سے زیادہ ڈرانے کی چیز ہے ۔۔ اور یہی سہی ہے ۔۔ کتوں کا غول گھیر لے تو بھیڑیا بن کر غرانا ہی کافی ہوتاہے ۔۔ کتے کاٹنے کا سوچنا بھی بھول جاتے ہیں۔ کر کے تو دیکھو بی سی ایک بار یہ بھرم بازی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.