پوسٹ – 2016-09-24

Usman Ghazinn سر کار آپ کی خواجہ اظہار کی بیگم والی پوسٹ پڑھی اتفاق سے ۔۔ سمجھ نہیں آیا آپ اتنے فے منسٹ کب سے ہوگئے ۔۔ قسم سے بھائی اس معاملے میں تجربہ یہی ہے۔۔ کہ زیادہ حق سچ نہ کرو تو بہتر کیوں کہ مجھے بڑا افسوس ہوگا کہ آپ جیسا بندہ اگر پنک کلر کے کپڑے پہن کر عورتوں کی طرف داری کرنے چل پڑا صرف اس لیے کہ ابھی عورت کے روپ کو صرف اتنا ہی جانتے ہیں آپ ، جتنی آپ کو محرمات میسر ہیں ۔۔ اس سے زیادہ نہیں اور اللہ کا شکر ہے آپ کا یہ بھائی اس معاملے میں کچھ زیادہ ہی علم رکھتا ہے آپ سے یعنی عورت ذات کو ڈیل کرنے کے حوالے سے چاہے آپ کتنے ہی بولڈ یا بول ماحول میں رہے ہوں (سیرت سے عورت کی عزت کے واقعات کوٹ نہ کیجئے گا ) مجھے ہتا ہے اب بندے کی پہنچ دیکھ کر ہی منجن دیتے ہیں اس کو۔۔ بہرحال میں تو چھوٹا آدمی ہوں صرف اتنا کہوں گا کہ nnاللہ کرے ایسی خواجہ کی بیوی جیسی دو بیویاں ملیں آپ کو آمین ہا ہا ہا n؎ مطلب فضول میں خواجے کی عورت کی سائیڈ لے لی آپ نے لول ایسی عورتوں کے ساتھ ایسا ہی سلوک بنتا ہے جب پتہ ہے کہ لیڈیز پولیس نہیں اور پولیس والے ڈیش دے پتر ہیں ہیں تو مت گھس بیچ میں اور جب شوہر ایم کیو ایم کا گندہ انڈا بن کے غلاظت بکھیرے گا تو اس وقت روکنا تھا بقول کسی کے جب وہ بھتہ کھا سکتی ہے تو دھکا کیوں نہیںn (جنگ میں عورتوں کو نہ مارنے والی حدیث نہ سنائے گا اس کو مانتا بھی ہوں اور اتفاق بھی ہے ۔۔ لیکن وہ عورتیں این جو نہیں چلاتی تھیں نہ ہی فے منسٹ تھٰیں کافرہ چلے گی ۔۔ فے منسٹ نہیں ۔۔ پلیز )n یہی کام کوئی فیس بک پر کرے کہ دس مردوں سے پنگا لے تو وہ بے غیرت اور یہ خواجے کی گھر والی بے بس ۔۔ ہوگئی واہ واہ ۔۔ کیا بات ہے nسر الفاظ جذبات کے ساتھ لائکس کے عوض کم بیچا کریں باقی ۔ لکھتے خوب ہیں آپ اس میں تو کلام نہیں کافی کچھ آپ سے سیکھا اور آگے بھی سیکھوں گا وال پہ ٹیچنگ کے ذریعے لاشعور ہی لائکس کی طلب بڑھاتا ہے آپ کی نیت نہیں ہوگی اتنا مجھے معلوم ہے اکثر کنوارے افراد بڑے ہو کر پنک کلر کے فے مینسٹ بن جاتے ہیں زیادہ آپ کی زنانہ حقوق کی علمبرداری دیکھ کر مرچیں لگ گئیں مجھے لول ۔ آپ کو جانتا نہ ہوتا تو یقینا کہتا کہ آپ لائکس کے بھوکے ہیں nnاللہ کرے آپ ایسے نہ ہوں خدا کی قسم ۔ ہنسی آرہی ہے اللہ کرے آپ کی جلد شادی ہو ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.