پوسٹ – 2016-09-23

ایک تو یہ سمجھ نہیں آتی nسب کچھ سننے کے بعد nاگلا بندہ کہہ دے ۔ یہ تو مجھے پہلے سے پتا تھا ۔۔ ابے تو کرنے کیا آیا تھا پھر ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.