ایک چیز تو واضح، اردو ویب سائٹ ہر ایرا غیرا نتھو خیرا ڈیولیپر بنا لے گا
یہ کوئی بڑی بات نہیں۔۔ ہاں مانا کہ محنت ہے ۔۔لیکن ہر بندہ کر سکتا ہے نا محنت تو۔۔
اصل مزا تو اس وقت ہے جب مقابلہ مواد سے ہو، کیوں کہ مواد ہوتا ہے تخلیق سے اور تخلیق ہمیشہ “المصور” کی خاص عنایت ہوتی ہے۔۔ nnسو دیکھتے ہیں ، کہ ہم سب ، دلیل کے ساتھ ٹرتھ بولنے کی محنت کرتے ہیں یا nیا واقعی کچھ تخلیقی لکھتے ہین ۔
پوسٹ – 2016-09-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد