پوسٹ – 2016-09-17

میں نے آج تک کسی ذہین وفطین ، باشعور ، تہذیب یافتہ اور واقعتا پڑھی لکھی ، عورت کو یہ کہتے ، نہیں سنا، نہ پڑھا نہ ہی دیکھا nn”عورت مرد برابر ہوتے ہیںnnجو یہ بات کہتی ہے ، اسے اپنے بارے اوپر دی گئی خصوصیات کا صرف وہم ہی ہوتا ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.