پوسٹ – 2016-09-17

ان صاجب نے مجھ پپر ایک الزام لگایا اور جواب میں بدتمیزی نہیں کی تو۔۔ تو ان کے ساتھ رویہ دیکھ لیں ۔۔ مجال ہے جو ایک بھی گالی دی ہو ، تفریح کی بات تفریح میں ختم ہوگئی ۔۔nnسمپل ہے جیسا منہ ویسا تھپڑnnجو جیسے بات کرتا ہے جواب لیتاہے ۔۔ میں جماعتی تو ہوں نہیں جو کوئی میری مارے تو میں اور کھول کر بیٹھ جاوں ۔۔ میں تو گھومنتا ہی کھول کر ہوں ۔
شکریہ صدام شریف ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.